Bharat Express

Eid-ul-Adha 2023: عیدالاضحیٰ 2023 کے موقع پر جامع مسجد کے پاس سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے

پورے ملک میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر دارالحکومت دہلی کے شاہجہانی جامع مسجد کے پاس سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے۔ وہیں دوسری طرف پُرامن طریقے سے نمازعیدالاضحیٰ ادا کی گئی۔

جامع مسجد کے باہر سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے۔

    Tags: