پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کے لئے اروند کیجریوال اور بھگونت مان پہنچ چکے ہیں۔
بہار کے پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے قبل سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان بھی پٹنہ پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے آرڈیننس کا معاملہ بھی اٹھائیں گے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔
