India signs trade cooperation pact with Zambia: ہندوستان نے زیمبیا کے ساتھ تجارتی تعاون کے معاہدے پر کیے دستخط، کوآپریٹو برآمدات کو ملے گا فروغ
شاہ نے مزید کہا کہ وزارت نیشنل کوآپریٹو ایکسپورٹ لمیٹڈ (NCEL) کو مارکیٹ کی معلومات فراہم کرنے اور مخصوص ممالک کے درآمد کنندگان سے رابطہ قائم کرنے کے لیے بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے ذریعے کام کر رہی ہے۔
Second death from monkeypox virus in Zambia: زامبیا میں منکی پاکس وائرس سے دوسری ہلاکت، وزارتِ صحت کے مطابق 6 صوبوں میں بیماری پھیلی، کیسز کی تعداد 49 ہوگئی
افریقی ملک زامبیا میں ایم پاکس سے تازہ ترین ہلاکت موچنگا صوبے کے ماپیکا ضلع میں رپورٹ ہوئی ہے اور متاثرہ افراد میں ایک 10 سالہ بچہ بھی شامل ہے، 15 مریض اب بھی ہوم آئسولیشن میں ہیں۔





