Engineer Yuvraj’s Video Before His Death: نوئیڈا میں انجینئر کی موت سے پہلے کا ویڈیو آیا سامنے، فلیش جلا کر مدد کا انتظار کر رہا تھا یووراج
ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ تمام تر بچاؤ کی کوششوں کے باوجود یووراج کو وقت پر محفوظ نہیں نکالا جا سکا۔ کچھ ہی دیر بعد کار آہستہ آہستہ مزید پانی میں ڈوبتی چلی گئی اور یووراج بھی کار کے ساتھ پانی میں سما گیا، جس سے موقع پر ہی اس کی موت ہو گئی۔





