Prince Narula Yuvika Choudhry separation: پرنس نرولا اور یوویکا چودھری کا ٹوٹنے والا ہے رشتہ؟ سوشل میڈیا پر اس قدم نے مداحوں کو دیا بڑا جھٹکا!
پرنس نرولا اور یوویکا چودھری ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کو لے کر خبروں میں ہیں۔ بیٹی ایکلین کی پیدائش کے بعد انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اَن فالو کرنے کی خبر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ مداح قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ کیا اس اسٹار جوڑی کی شادی شدہ زندگی میں کوئی بڑا اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔





