Yuge Yugeen Bharat Museum Delhi: دہلی کے نارتھ اور ساؤتھ بلاک میں بنے گا دنیا کا سب سے بڑا میوزیم، مودی کابینہ نے دی منظوری، 18 لاکھ نوادرات میں جھلکے گی ہندوستان کی شاندار تہذیب
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ’یگے یگین بھارت میوزیم‘ کی تعمیر کو منظوری دے دی ہے۔ اس میوزیم میں ملک بھر سے منتخب کی گئی تقریباً 18 لاکھ نوادرات کے ذریعے ہندوستان کی ہزاروں سال پرانی تہذیب، فن اور علمی روایات کو پیش کیا جائے گا۔
Yuge Yugeen Bharat Museum: نارتھ اور ساؤتھ بلاکس کو جلد ہی بنایا جائے گا عالیشان ’یُگے یُگین بھارت میوزیم‘، منصوبے پر تیزی سے ہو رہا ہے کام
میوزیم کے کے لیے مجموعی طور پر 60,000 مربع میٹر رقبہ مختص کیا گیا ہے، جب کہ وزارت کو ہر سال ایک کروڑ زائرین کی آمد متوقع ہے۔





