یوگا اور ایکسر سائز کے ذریعہ سے شلپا شیٹی نے کئی زندگیوں کو فٹ رہنے کی ترغیب دی
شلپا شیٹی دنیا بھرمیں فٹنس کے شوقین افراد کے لئے ایک رول ماڈل ہیں۔ اداکارہ کے پاس اس وقت کئی پروجیکٹس ہیں۔ جس میں سکھی، انڈین پولیس فورس اورکے ڈی شامل ہے۔ یہ تمام کردارایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں، جنہیں دیکھ کرآڈینس واقعی بہت محظوظ ہوں گے۔
International Yoga Day 2023: ملائیکہ اروڑہ سے شلپا شیٹی تک… 45 سے زیادہ عمر، لیکن یوگا کرکے خود کو رکھتی ہیں فٹ
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی بات کی جائے تو وہ اپنی صحت مند لائف اسٹائل کے لئے جانی جاتی ہیں۔ اکثر وہ اپنے ورک آؤٹ سیشن سے جاتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔
International Yoga Day 2023: ہندوستان کا یوگا دیوس ایسے بنا ’انٹرنیشنل یوگا ڈے‘، وزیر اعظم مودی نے تیار کیا تھا پلان
International Yoga Day 2023: جسم کو فٹ رکھنے کے لئے پوری دنیا میں بیشتر لوگ اب یوگا کا سہارا لینے لگے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یوگا کرنے سے دماغ پُرسکون رہتا ہے۔ 21 جون کو انٹرنیشنل یوگا ڈے منایا جاتا ہے۔