Honey Singh Steps Forward to Make Punjab Drug-Free: پنجاب کو ڈرگ فری بنانے کے لیے آگے آئے یو یو ہنی سنگھ، ترون چُگ کے ساتھ کی خاص میٹنگ
ترون چُگ نے ہنی سنگھ سے اپیل کی کہ وہ اپنی مقبولیت اور آواز کا استعمال نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہنی سنگھ خود نشے کی دنیا سے نکل کر نئی زندگی شروع کر سکتے ہیں تو پنجاب کا ہر نوجوان بھی ایسا کر سکتا ہے۔
Yo Yo Honey Singh Live Show in Sarojini Nagar lucknow : سروجنی نگر میں یو یو ہنی سنگھ کا دھماکے دار لائیو شو، تیاریاں مکمل، سکیورٹی کے سخت انتظامات
لکھنؤ کے سروجنی نگر اسمبلی حلقے میں کل شام ایک شاندار اور نوجوانوں کے لیے مخصوص میوزیکل ایونٹ ’’یووا اتسو سروجنی نگر‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے معروف میوزک سپر اسٹار یو یو ہنی سنگھ لائیو پرفارمنس پیش کریں گے۔ یہ پروگرام 22 نومبر، بروز ہفتہ، شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک اسمرتی اپون، آشیانہ کے ہست شلپ مہوتسو گراؤنڈ میں منعقد ہوگا۔
Shehnaaz dances on ‘When And Where’: ’وین اینڈ ویئر‘ پر تھرکیں شہناز گل، ’اِک کُڑی‘ گانے کا ڈانس ویڈیو کیا شیئر
امرجیت سنگھ سارون کی ہدایت کاری اور تحریر کردہ یہ فلم شہناز گل کی بطور پروڈیوسر ڈیبیو ہے۔ میکرز نے فلم کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ یہ پنجابی عورت پر مبنی فلم ہے۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو شادی کے چیلنجز اور سماجی مشکلات سے جوجھ رہی ہوتی ہے۔
Yo Yo Honey Singh: پتا نہیں لوگ مجھے سر پر کیوں بٹھا رہے تھے ، ہنی سنگھ نے اپنے ان گانوں کو بکواس قرار دیا، پھر بتائی وجہ
ہنی سنگھ نے اپنے سپر ہٹ گانوں کے بارے میں بات کی ہے، جس میں گلوکار خود ان کے گانوں کو بکواس کہتے نظر آرہے ہیں۔





