Savitribai Phule statue removal controversy: یَوَت مال میں کشیدگی؛ ساوتری بائی پھولے کی مورتی ہٹائے جانے پر عوام برہم، نقاب کشائی سے پہلے انتظامیہ کی ’خفیہ‘ کارروائی
یَوَت مال میں کرانتی جیوتی ساوتری بائی پھولے کی مورتی کی نقاب کشائی سے عین قبل انتظامیہ نے اسے ہٹا دیا۔ آدھی رات کو کی گئی اس کارروائی کے بعد شہر میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ شہریوں کا الزام ہے کہ انتظامیہ نے بغیر کسی تحریری حکم کے یہ قدم اٹھایا، جس سے عظیم سماجی مصلح کی توہین ہوئی ہے۔
Maharashtra Population Scam: مہاراشٹر کے ایک گاؤں کا حیران کن انکشاف، 1500 کی آبادی میں تین ماہ میں 27 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش کا اندراج، کیا ہے یوپی-بہار کنکشن؟
مہاراشٹر کے ضلع یوت مال سے ایک ایسا چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس نے انتظامیہ سے لے کر سیاسی حلقوں تک سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہاں محض 1500 کی آبادی والے ایک چھوٹے سے گاؤں شیندور سنی میں صرف تین مہینوں کے دوران 27 ہزار 397 بچوں کی پیدائش کا اندراج کر دیا گیا۔




