Hrithik to give birthday surprise to NTR Jr: جونیئر این ٹی آر کو برتھ ڈے سرپرائز دیں گے ہریتک روشن، ریلیز ہوگا ’وار 2‘ کا ٹیزر!
فلم میں این ٹی آر ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہیں ہریتھک را کے ایجنٹ میجر کبیر دھالیوال کے اپنے پرانے کردار کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ دونوں ایک دوسرے سے آمنے سامنے ہوں گے۔ اس فلم میں کیارا اڈوانی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔





