Entertainment News: کبھی یش چوپڑا سے عمر چھپا کر بنیں ٹاپ اداکارہ، جانئے سونم خان کی کہانی
راجیو رائے سے علیحدگی کے بعد سونم نے 2017 میں مرلی پوڈوول سے شادی کی۔ اداکارہ اگرچہ آج سنیما کی چمک دمک سے دور ہیں، لیکن اب بھی سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے درمیان اپنی موجودگی برقرار رکھتی ہیں اور وقتاً فوقتاً فلموں سے جڑی پرانی کہانیاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Mohabbatein completes 25 years: ’پیار کمزوری نہیں، طاقت ہے…‘‘، 25 سال بعد بھی گونج رہی ہے ’محبتیں‘ کی دُھن
’محبتیں‘ نے ریلیز کے بعد باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی اور رومانوی فلموں میں ایک سنگِ میل ثابت ہوئی۔ فلم کے نوجوان کردار ایک ہی رات میں مقبول ہو گئے تھے۔ آج بھی یہ فلم ناظرین کو محبت، رومان اور ’گروکُل‘ کی نظم و ضبط والی دنیا کی یاد دلاتی ہے۔
انل کپور کے ساتھ شوٹنگ کے بعد پھوٹ پھوٹ کر روئی تھیں یہ اداکارہ، یش چوپڑا سے کردیا تھا انکار
اگرآپ ابھی تصویر میں اپنے بھائی کے ساتھ نظرآرہی اس اداکارہ کو نہیں پہچان پائے ہیں تو آپ کو بتادیں کہ ان کی مسکراہٹ کے آج بھی کروڑوں دیوانے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ خوبصورت اداکارہ کون ہیں۔
Pamela Chopra has passed away: یش چوپڑاکی اہلیہ پامیلا چوپڑا کا 75 سال کی عمر میں انتقال
پامیلا نے کئی فلمی گانوں کو اپنی آواز دی ہے۔ انہوں نے یش چوپڑا کی فلم 'کبھی کبھی'، مجھ سے دوستی کروگے کے لیے گانے گائے تھے





