Yamuna Cleaning Projects: یمنا کی صفائی کے لیے 8,941 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد، امت شاہ نے کانگریس اور راہل گاندھی کو گھیرا
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے جمعرات کو نئی دہلی کے دوارکا میں یمنا کی بحالی سے متعلق 8,941 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں انہوں نے یمنا کو صاف اور آلودگی سے پاک بنانے کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
Amit Shah Holds Meeting On Yamuna Pollution: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی یمنا آلودگی اور دہلی کے آبی انتظام پر بڑی جائزہ میٹنگ، صفائی مہم کو تیز کرنے پر زور
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کے روز قومی دارالحکومت دہلی میں دریائے یمنا کی صفائی اور پانی کے انتظام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس اہم اجلاس میں دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، مختلف محکموں کے سینئر افسران اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
Election Commission on Arvind Kejriwal: ’پانی میں زہر‘والے بیان پر الیکشن کمیشن کی کارروائی، اروند کیجریوال سے مانگے ثبوت
الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ یمنا ندی میں مبینہ طور پر زہر ڈالنے اور اس کی وجہ سے ممکنہ نسل کشی کے الزامات پر ثبوت پیش کریں۔
Yamuna Pollution: دہلی میں جمنا کی آلودگی سےپریشان لوگوں نے کہا- جھاگ اور بدبو کی وجہ سے ندی کے قریب کھڑا ہونا مشکل
سنیل پانڈے نے کہا کہ اگر کوئی جمنا ندی میں نہانا چاہتا ہے تو یہاں نہانے کے لیے مناسب جگہ نہیں ہے۔ ندی میں صرف کچرا اور جھاگ نظر آرہا ہے۔ اس شخص نے کہا کہ جمنا ندی کی صفائی کے لیے فنڈز آتے ہیں، لیکن ذمہ دار لوگ خود ہی فنڈ ہڑپ کر لیتے ہیں۔





