Flood risk increased in Delhi: دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، سیلاب کا خطرہ بڑھا، پرانا ریلوے پل بند
جمنا کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے انتظامیہ کو بھی ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ دہلی میں جمنا کے کنارے رہنے والے لوگوں سے انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرنے اور محفوظ مقامات پر پہنچنے کی اپیل کی گئی ہے۔
Flood relief camps set up in Delhi’s Mayur Vihar: یمنا میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر، میور وہار میں سیلاب ریلیف کیمپ قائم، مسلسل بارش کے باعث دہلی اور ہماچل میں صورتحال سنگین
بدھ کی رات 9 بجے یمنا کا پانی 205.39 میٹر کی سطح پر بہہ رہا تھا۔ دہلی میں پانی کا وارننگ لیول 204.50 میٹر اور خطرے کا نشان 205.33 میٹر ہے، جبکہ 206 میٹر پر لوگوں کے انخلا کا عمل شروع کیا جاتا ہے۔





