World Heart Day: فیلکس ہسپتال کی جانب سے نے زومبا اور یوگا پروگرام کا انعقاد ، صحت مند طرز زندگی اپنانے کی دی گئی ترغیب
فیلکس ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر ڈی کے۔ گپتا نے کہا کہ دل کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیچھے اہم وجوہات غلط خوراک، تناؤ اور جسمانی سرگرمی کی کمی ہیں۔
Felix Hospital organized a walkathon on the occasion of World Heart Day: فیلکس اسپتال نے ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر واکتھون کا کیا انعقاد، کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، دل سے متعلق بیماری کی دی جانکاری
نوجوانوں میں سخت مسلس سے جسم بنانے کا جنون بہت تیزی سے عروج پر ہے۔ وہ جم میں گھنٹوں ورزش کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کیٹو ڈائیٹ بھی ان کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے۔