Qatar Gas Plant Explosion: قطر کے گیس پلانٹ میں دھماکہ، 13 افراد ہلاک، مہلوکین میں بھارتی اور پاکستانی شہری شامل، سفارت خانے نے جاری کیا ہیلپ لائن نمبر
بھارتی سفارت خانے نے متاثرہ خاندانوں کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن نمبرز +974-55647502 اور +974-55384683 جاری کیے ہیں۔ اس کے علاوہ [email protected] ای میل کے ذریعے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
Signature Global receives notice: گروگرام میں تعمیراتی مقام پر حادثہ، سات مزدور ہلاک، ریئل اسٹیٹ کمپنی سگنیچر گلوبل کو پولیس کا نوٹس
گروگرام پولیس کے مطابق کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اگر تفتیش میں کسی کی غفلت ثابت ہوئی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پولیس نے واضح کیا کہ اس معاملے کی قانونی کارروائی ہریانہ میں ہی کی جائے گی کیونکہ حادثہ ریاست کے دائرۂ اختیار میں پیش آیا۔





