National Council for Promotion of Urdu Language: خواتین کی ترقی اوربااختیاری کے بغیر @2047 تک وکست بھارت کا تصور ادھورا رہے گا: ڈاکٹر شمس اقبال
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سینٹر فار نریندر مودی اسٹڈیز نئی دہلی کے اشتراک سے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں اردو ادب میں خواتین کی سماجی،سیاسی اورثقافتی بااختیاری کی عکاسی کے موضوع پر مذاکرہ




