Bharat Express DD Free Dish

Women

سپریم کورٹ میں منگل کے روز خواتین کی ماہواری (حیض کی مدت) کی وجہ سے ہونے والے درد کے لئے چھٹی سے متعلق عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں میٹرنٹی بینیفٹ ایکٹ،، 1961 کی دفعہ 14 کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کا  حکم دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سنگم میں نہانے آنے والے ناگا سادھو سب سے زیادہ توجہ کا مرکز ہیں۔ ناگا سادھوؤں کے بارے میں کم معلومات کی وجہ سے لوگ ان کے بارے میں جاننے کے لیے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ مردوں کی طرح خواتین ناگا سادھو بھی ہیں۔ خواتین ناگا سادھو بھی اپنی زندگی مکمل طور پر بھگوان کے لیے وقف کر دیتی ہیں