Bharat Express DD Free Dish

Women T20 World Cup 2024

اسی طرح انگلینڈ کی موجودہ اسٹار آل راؤنڈر نیٹ اسکیور برنٹ بھی اس میگا ایونٹ میں 14 کیچ حاصل کر چکی ہیں ۔بھارتی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ انہوں نے خواتین ٹی20 ورلڈ کپ کے 39 میچوں میں 14 کیچ پکڑ کر اپنی عمدہ فیلڈنگ صلاحیتوں کا ثبوت دیا ہے۔

ٹیم انڈیا کو ویمنس ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے اپنے پہلے میچ میں بری طرح ہارکا سامنا کرنا پڑا۔ ہندوستان کے نام ایک شرمناک ریکارڈ بھی درج ہوگیا۔

ویمنس ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا پورا شیڈول آگیا ہے۔ اب سبھی میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 6 اکتوبرکومیچ کھیلا جائے گا۔

ذرائع کی مانیں تو آئی سی سی کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے اراکین اور ڈائریکٹرز نے بھی شرکت کی۔ بورڈ ممبران نے یو اے ای میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پر بھی اتفاق کیا ہے۔

بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے پُرتشدد احتجاج ہورہا تھا، جواب وزیراعظم شیخ حسینہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا اورملک چھوڑ کر بھی بھاگنا پڑا۔ بنگلہ دیشی آرمی نے ملک پرقبضہ کرلیا ہے اورایسے غیراستحکام کی وجہ سے اب خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق تشویش میں اضافہ ہونے لگا ہے۔