NSG Manesar Launches First Female Commado: یرغمالیوں کو بچانے سے لے کر ہتھیار چلانے تک، این ایس جی میں تیار ہو رہی ہیں خاتون کمانڈوز
ملک کی انسداد دہشت گردی فورس میں خواتین کی شمولیت پر زور دیا جا رہے، مشکل ترین آپریشنز کے لیے این ایس جی میں خواتین کو تربیت دی جا رہی ہے۔




