Canada is fast turning into the West’s Pakistan: کناڈا مغرب کا پاکستان بننے کی راہ پر گامزن
کینیڈا میں سال 2025 میں عام انتخابات ہونے ہیں اور ٹروڈو اپنی حکومت بچانے کے لیے خالصتانیوں کی حمایت کرنے پر مجبور ہیں۔ ٹروڈو کی پارٹی کو 2021 میں ہونے والے انتخابات میں اکثریت نہیں ملی تھی اور حکومت بنانے کے لیے انہیں جگمیت سنگھ کی قیادت والی نیو ڈیموکریٹک پارٹی کا سہارا لینا پڑا تھا۔