Bharat Express DD Free Dish

Wellington Test

بھارتی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 720 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی تھی۔ بھارت کی جانب سے کے ایل راہل نے 136 اور رشبھ پنت نے 128 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ان کے علاوہ یشسوی جیسوال نے 85، دیودت پڈیکل نے 80، شبھمن گل نے 98 اور دھرو جوریل نے 78 رنز بنائے۔