Middle-Class Welfare: این ڈی اے حکومت متوسط طبقے کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے سرگرم عمل: وزیراعظم
12 سالہ دور حکومت مکمل ہونے پر وزیراعظم مودی نے بہتر بنیادی ڈھانچے، سستی صحت خدمات اور معیاری تعلیم کو حکومت کی ترجیحات قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران حکمرانی کا بنیادی مقصد عام شہریوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا رہا ہے۔





