Gold silver prices: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آئی گراوٹ، خریداری کے لیے ہےبہترین موقع! جانئیے آج کے تازہ نرخ
شادی کے سیزن کے دوران سرافا مارکیٹ سے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ آج سونا اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ سرافا مارکیٹ میں 22 اور 24 کیریٹ سونا گزشتہ دن کے مقابلے میں تھوڑا سستا ہوا ہے۔
Gold silver price update: شادی کے سیزن میں بڑھتی ہوئی مانگ سے سونا مہنگا، چاندی میں معمولی کمی
اگر آپ سونا یا چاندی خریدنے کا سوچ رہے ہیں یا ان میں سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ کی آپ کے لیے اہم خبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
Gold Silver prices: سونے اور چاندی کے دام میں ہوا اضافہ، کیا یہی ہے سرمایہ کاری کا درست وقت ، مکمل معلومات یہاں جانیں
سررافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ دہلی میں 22 کیرٹ اور 24 کیرٹ سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ وہیں چاندی کے داموں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر سونا اور چاندی دونوں کے ریٹ میں بڑھوتری درج کی گئی ہے۔
Gold Silver price during wedding season: شادی کے سیزن میں سونا چاندی ہوا سستا ، آج قیمت میں کمی درج، جانیں تازہ قیمتیں
شادی کے موسم میں سونا چاندی کی خریداری میں اضافہ ہونے والا ہے، لیکن اسی دوران بازار میں دونوں کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے۔ دہلی، لکھنؤ اور اندور کے صرافہ بازار میں 22 اور 24 کیرٹ سونے کے ریٹ نیچے آئے ہیں، جبکہ چاندی بھی کل کے مقابلے میں سستی ہوئی ہے۔
Gold Silver prices during wedding season: شادیوں کے سیزن میں سونا اور چاندی کی قیمتیں مستحکم ، جانیں کب ہے خریداری کا بہترین موقع
شادیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اب شادیوں کے دوران لوگوں کا بازار جانا اور سونا چاندی خریدنے کا سلسلہ آئندہ کئی مہینوں تک جاری رہے گا۔
An unexpected increase in air traffic: مہا کمبھ اور شادیوں کے سیزن نے کیاہوائی ٹریفک میں غیرمتوقع اضافہ، ایئرلائنز، ٹور پلانرز اور ہوٹلز کے لیے رہا بہترین سیزن
جنوری سے مارچ تک کی سہ ماہی میں رواں سال مہاکمبھ اور شادیوں کے سلسلوں کے سبب ہندوستان میں سفری مانگ میں غیرمتوقع اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سال کا یہ سیزن ایئر لائنز، ٹور پلانرز اور ہوٹل والوں کے لیے حالیہ تاریخ میں سب سے مصروف ترین سیزن رہا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف …





