Bharat Express DD Free Dish

Weather News Today

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے آندھرا پردیش، کونکن، گوا، مہاراشٹر، سوراشٹرا، کچھ، تمل ناڈو، پڈوچیری و دیگر علاقوں میں طوفانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اترپردیش میں موسم آہستہ آہستہ سرد ہوتا جا رہا ہے۔ لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے ہیں۔ آج فضائی آلودگی میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج یعنی جمعہ کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں ہلکی بارش دیکھنے کو ملے گی

ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق ہفتہ کے روزبھی آسمان ابر آلود رہ سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری اورکم ازکم درجہ حرارت 16 ڈگری کے آس پاس رہ سکتا ہے۔

دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہفتے کے بیشتر حصے میں ابر آلود آسمان بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے۔