Saif Ali Khan praises ‘WAVES’: سیف علی خان نے ’ویوز‘ کی تعریف کی، کہا- اب انڈسٹری کو ملے گی نئی عالمی شناخت
جمعرات کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سنٹر میں ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ (ویوز) 2025 کا افتتاح کیا اور ہندوستانی سنیما کے پانچ لیجنڈ گرو دت، پی بھانومتی، راج کھوسلہ، ریتوک گھٹک اور سالویک گھٹک پر یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
WAVES: وزیر اعظم مودی ممبئی میں WAVES سمٹ میں کریں گے عالمی میڈیا ڈائیلاگ کی قیادت
وزیر اعظم نریندر مودی ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سنٹر میں یکم سے 4 مئی تک منعقد ہونے والی "ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ" (WAVES) کے دوران عالمی میڈیا ڈائیلاگ کی قیادت کریں گے۔
WAVES Summit 2025: ممبئی کے جیو ورلڈ سینٹر میں ہوگا ویوز سمٹ 2025 کا انعقاد، فلم سازی کے متعلق پرجوش شرکاء دکھائیں گے اپنے ہنر کا جلوہ
لرننگ گروپ کی ایک بڑی خاص بات ایک تجربہ کار انڈسٹری پروفیشنل کے ذریعہ براہ راست مظاہرہ ہے۔ کسی ماہر کو شروع سے ٹریلر بناتے ہوئے دیکھنا شرکاء کو تخلیقی عمل کی باریکیوں کو سمجھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
World Audio Visual Entertainment Summit: شاہ رخ خان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویوز اقدام کی تعریف کی
وزیر اعظم نے ایک ویڈیو اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کی جسے شاہ رخ خان نے پیر (30 دسمبر 2024) کی رات کو دوبارہ شیئر کیا۔ پی ایم مودی نے اتوار کو اپنے ریڈیو خطاب کے دوران کہا تھا کہ ’’یہ سربراہی اجلاس ہندوستان کو عالمی مواد کی تخلیق کا مرکز بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔“
Prasar Bharati launches OTT platform ‘Waves’: دوردرشن نے OTT سیکٹر میں رکھا قدم،‘Waves’ پر پرانی ٹی وی سیریز اور فلموں کے علاوہ نئے شوز بھی دکھائے جائیں گے
شاہ رخ خان کے 1980 کی دہائی کے مشہور شو فوجی کی جدید موافقت ’فوجی 2.0‘ اور آسکر ونر گنیت مونگا کپور کی ’ککنگ بالز‘ سمیت کئی دوسرے شوز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔





