PM Modi addresses Indian community in Auckland: ’’بھارت-نیوزی لینڈ تعلقات کی ’واکا‘ نئی منزل کی جانب’، آکلینڈ میں وزیر اعظم مودی کا بھارتی برادری سے خطاب
وزیر اعظم مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن، نیوزی لینڈ حکومت، لیبر پارٹی اور تمام معزز شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے تعلقات کو وسیع سیاسی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں بھارتی برادری کی کامیابیاں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنا رہی ہیں۔





