IRCTC Vikalp Scheme: اب ویٹنگ ٹکٹ ہونے پر بھی بلا جھجھک کیا جا سکے گا سفر، جانیے کیا ہے یہ خاص سرکاری اسکیم
اگر ٹرین کا ٹکٹ ویٹنگ میں ہے تو IRCTC کی ‘وِکلپ’ اسکیم آپ کے کام آ سکتی ہے۔ اس کے ذریعے آپ دوسری ٹرینوں میں کنفرم سیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ جانیے یہ کیسے کام کرتی ہے۔
Indian Railways: انڈین ریلوے کا بڑا فیصلہ، اب 60 دن پہلے بک کرائے جا سکیں گے ویٹنگ ٹکٹ
ریلوے نے اس نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ یکم نومبر 2024 سے ٹرینوں میں پیشگی ریزرویشن کے لیے موجودہ وقت کی حد 120 دن سے کم کر کے 60 دن کر دی جائے گی (سفر کی تاریخ کے علاوہ)۔





