VP Elections: متحدہ اپوزیشن کے امیدوار بی سدرشن ریڈی نے اپنی جیت کے یقین کا کیا اظہار، کہا-امید سے بڑھ کر ہیں میری توقعات
دوسری طرف بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کو اس انتخاب میں برتری حاصل ہے، جنھیں لوک سبھا سے 293 اور راجیہ سبھا سے 134 ووٹ ملنے کی توقع ہے۔
INDIA bloc likely to meet today: اپوزیشن انڈیا بلاک نائب صدر کے انتخاب کے لیے امیدوار کا آج کرسکتا ہے فیصلہ، ورچوئل میٹنگ کے ذریعہ لگے گی مہر
رادھاکرشنن کو نائب صدر کے انتخاب کے لیے این ڈی اے کا امیدوار نامزد کیا جاچکا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی کی پارلیمانی بورڈ میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد متفقہ طور پر لیا گیا۔





