NASA Voyager 1 One Light Day 26 Billion km Record: ناسا کے ’وائجر-1‘ نے ایک نوری دن کا فاصلہ طے کیا، زمین سے 26 ارب کلومیٹر دور پہنچ کر رقم کی تاریخ
انسانی ساختہ پہلی شے جس نے زمین سے ایک نوری دن کی دوری عبور کی، اب زمین سے بھیجا گیا ریڈیو پیغام خلائی جہاز تک پہنچنے میں تقریباً 24 گھنٹے لے گا، جبکہ اس کا جواب واپس آنے میں مزید ایک دن لگے گا۔





