Setback for Sonia Gandhi: سونیا گاندھی کی مشکلات میں اضافہ، ووٹر لسٹ معاملے میں مجسٹریٹ کا حکم منسوخ، نظرثانی کے لیے عرضی منظور
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے شکایت کنندہ کو اضافی دستاویزات داخل کرنے کی اجازت دی، الزام ہے کہ ہندوستانی شہریت ملنے سے پہلے ہی سونیا گاندھی کا نام ووٹر لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔





