Urdu Conclave 2026

Vizhinjam International Port

انہوں نے کہا کہ فیز–2 کے تحت 16 ہزار کروڑ روپے کی اضافی سرمایہ کاری کی جائے گی، جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 30 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ جائے گی۔ اس کے بعد ویژنجم کی صلاحیت 1 ملین ٹی ای یو سے بڑھ کر 5.7 ملین ٹی ای یو ہو جائے گی، جو 2029 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔