Bharat Express DD Free Dish

Vivian Dsena

ویوین ڈسینا نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو لائم لائٹ سے دور رکھا ہے۔ ‘بگ باس 18’ میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی تین بیٹیاں ہیں، جن میں سے دو سوتیلی اور ایک حیاتیاتی بیٹی ہے۔ اس اعلان کے بعد مداح اور سلیبریٹیز دونوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ باپ بننا ایک خواب کے پورا ہونے جیسا ہے۔ یہ ایک مختلف اور کافی اچھا احساس ہے۔ میں جب بھی اپنی بیٹی کو گود میں لیتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے۔ جیسے میں ساتویں آسمان پر ہوں۔

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا کئی دنوں سے مذہب تبدیل کرنے اور خفیہ شادی کرنے کو لے کر سرخیوں بنے ہوئے ہیں۔