Ahmedabad plane crash: احمد آباد طیارہ حادثہ: کاک پٹ کا وائس ریکارڈر برآمد، کئی اہم جانکاریاں ملنے کا راستہ ہموار
کاک پِٹ کا وائس ریکارڈر عملہ کے اہلکاروں کی آواز ریکارڈ کرتا ہے۔ ساتھ ہی کاک پِٹ کے اندر کی آوازیں بھی اس میں ریکارڈ ہو جاتی ہیں۔ یہ ڈیوائس طیارہ میں موجود دونوں پائلٹ کی پیشانی کے اوپر لگا ہوتا ہے۔





