BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh wins hearts: بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی انسٹا ریل وائرل، نوجوان دکاندار کی محنت کو سراہا
ڈاکٹر سنگھ کی اس مثبت پہل کو نہ صرف دکاندار بلکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی خوب سراہا۔ انسٹا ریل پر ہزاروں لائکس اور شیئرز کے ساتھ یہ ویڈیو نوجوانوں کے لیے ایک مثال بن گئی۔ کئی صارفین نے کہا کہ ایسے اقدامات سے نوجوانوں میں کاروباری سوچ کو فروغ ملے گا۔





