Bharat Express DD Free Dish

Vir Das

فلم کی کہانی ایک بھولے بھالے مگر پرجوش این آر آئی جاسوس ہیپی پٹیل کے گرد گھومتی ہے، جو جاسوس بننے کا خواب دیکھتا ہے، لیکن غلط فہمیوں اور عجیب و غریب حالات میں پھنس جاتا ہے۔ یہ کامیڈی فلم جاسوسی اور مزاح کا زبردست امتزاج پیش کرتی ہے۔

سیریز میں ویر داس، گرفتح پیرزادہ، ورون سود، وہان سمت، مسکان جعفری، نہاریکا لائرا دت، لیزا مشرا اور منی ماتھر بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ اس سیریز میں ’بے‘ کی زندگی کی ایک جھلک ملتی ہے، جس میں وہ ممبئی میں اپنی پوری طاقت دیتی ہے۔ یہ سیریز 6 ستمبر کو پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔

بھارتی کامیڈی اسٹار اور اداکار ویر داس پوری دنیا میں اپنا جادو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ کامیڈین کا نیا اسٹینڈ اپ اسپیشل 'لینڈنگ' 26 دسمبر کو دنیا بھر میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگا۔ اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے ویر داس نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ سال کے آخر تک میں ایک برانڈ کے ساتھ ایک نیا پروجیکٹ شروع کر رہا ہوں