PM Modi Concern and Connect With Chhattisgarh Artists : وزیر اعظم مودی کا چھتیس گڑھ کے فنکاروں سے لگاؤ اور فکر مندی کا اظہار
وزیر اعظم مودی نے ہفتے کی صبح چھتیس گڑھ پہنچتے ہی اپنی انسان دوستی اور حساسیت کا مظاہرہ کیا۔ ریاستی دارالحکومت رائے پور میں قدم رکھتے ہی مودی نے چھتیس گڑھ کی دو نمایاں شخصیات، پدم وبھوشن تیجن بائی اور پدم بھوشن ونود کمار شکلا کی علالت پر ان کے اہلِ خانہ سے بات چیت کی اور خیریت دریافت کی۔
59th Jnanpith Award: ہندی کے معروف افسانہ نگار اور شاعر ونود کمار شکلا ’’گیان پیٹھ ایوارڈ‘‘ سے سرفراز، ایوارڈ کمیٹی نے کیا اعلان
گیان پیٹھ سلیکشن کمیٹی نے ہندی کے نامور ادیب ونود کمار شکلا کو ہندوستان کے سب سے بڑے ادبی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ ونود کمار کو 59 واں گیان پیٹھ ایوارڈ دیا جائے گا۔





