Drama “Pyre” Claims Audience Award : ہمالیائی ڈرامہ ’ پائر‘ نے لندن اور برمنگھم انڈین فلم فیسٹیولز میں شائقین کے زمرے کا ایوارڈ حاصل کیا
کاپری نے کہا کہ لندن انڈین فلم فیسٹیول اور برمنگھم انڈین فلم فیسٹیولز میں بہترین فلم ناظرین ایوارڈ حاصل کرنا ایک حیرت انگیز خبر ہے۔ یہ پچھلے آٹھ مہینوں میں 'پائر' کا تیسرا بہترین فلم ناظرین ایوارڈ اور صرف پانچ دنوں میں دوسرا ہے۔
Pyre is a new german star of india: فلم پائر نے جرمنی میں جیتا ’انڈین فلم فیسٹیول اسٹٹ گارٹ‘ کا سب سے بڑا ایوارڈ، عالمی سطح پر پانچویں کامیابی
فلم پائر کی کامیابی نہ صرف ہدایت کار ونود کپل کی صلاحیتوں کی مظہر ہے بلکہ یہ ہندوستانی سنیما کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی شناخت اور فنکارانہ سچائی کی علامت بھی بن چکی ہے۔ ان ایوارڈز سے واضح ہوتا ہے کہ مقامی کہانیوں کی عالمی اثرپذیری بڑھ رہی ہے، خاص کر جب انہیں خلوص، سادگی اور انسانی ربط کے ساتھ پیش کیا جائے۔




