Blind Murder Case Solved in Delhi: دہلی میں بلائنڈ مرڈر کیس کا انکشاف، باپ نے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی بیٹے کو کر دیا قتل، ۔ ملزمان نے اس طرح واردات کو دیا انجام
ابتدائی تحقیقات کے دوران پولیس نے مقتول کے سر کے بائیں جانب کنپٹی پر چوٹ کا نشان دیکھا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ چوٹ موقع سے ملنے والے خون آلود کنکریٹ بلاک سے لگی ہوگی۔ چونکہ مقتول کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی تھی، اس لیے پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی۔





