Urdu Conclave 2026

Viksit Bharat Initiative

وِکست بھارت 2047 صرف ایک طویل مدتی ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ ایک قومی عزم ہے جو شہریوں کے طرزِ زندگی، معاشی رویّوں اور اجتماعی سوچ سے جڑا ہوا ہے۔

یوپی کے وزیر دانش اعظم انصاری اور این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر نے اقلیتوں کی ترقی اور جامع ترقی کے لیے مشترکہ پروگراموں پر اتفاق کیا، جب کہ ہندوستان اپنی آزادی کی سو سالہ تقریبات کی طرف گامزن ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا بھارت اب 2047 تک ’وکست بھارت‘ کے ہدف کی جانب اگلا بڑا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے اور کیا یہ واقعی ’اب یا کبھی نہیں‘ جیسی صورتحال ہے، کہا کہ موجودہ حالات بھارت کے لیے ایک تاریخی موقع فراہم کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ملک کے پاس نوجوان اور ہنر مند آبادی کی بڑی طاقت موجود ہے، جو مستقبل کی معیشت کو نئی سمت دے سکتی ہے۔

نیشنل کونسل آف اپلائیڈ اکنامک ریسرچ (این سی اے ای آر) کی ایک نئی اور جامع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے دو بنیادی اقدامات ناگزیر ہیں، مہارت یافتہ افرادی قوت تیار کرنا اور چھوٹے صنعتوں کی صلاحیت کو مضبوط بنانا۔

فلم اداکار آیوشمان کھرانہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 'ڈیولپڈ انڈیا انیشیٹو' میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس مہم میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے خصوصی اپیل بھی کی ہے۔