Bharat Express

Vikrant Massey

2002 کے گودھرا ٹرین میں آتشزدگی کے واقعے پر مبنی اس فلم نے سیاسی حلقوں اور فلم کے شائقین دونوں کے درمیان گفتگو کو جنم دیا ہے۔ میسی کی کارکردگی کو بڑے پیمانے پر پذیرائی ملی، خود وزیر اعظم مودی نے بھی اس کی تعریف کی۔

دھیرج سرنا کی ہدایت کاری میں بننے والی ’دی سابرمتی رپورٹ‘ میں وکرانت میسی، ریدھی ڈوگرا اور راشی کھنہ اہم کرداروں میں ہیں۔ اس فلم کو شوبھا کپور، ایکتا آر کپور، امول وی موہن، اور انشول موہن نے بالاجی موشن پکچرز اور وکیر فلمز پروڈکشن کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔

تاپسی آخری بار ’کھیل کھیل میں‘ میں نظر آئی تھیں جس میں اکشے کمار، وانی کپور، ایمی ورک اور فردین خان تھے۔ یہ فلم ان جوڑوں کے درمیان کھیل کی رات کے بارے میں تھی جو ایک دوسرے کے سامنے اپنے رازوں کا اعتراف کرتے ہیں۔

فلمی اسکرین کی بات کریں تو تاپسی رومانوی تھرلر فلم ’حسین دلروبا‘ کی دوسری قسط ’پھر آئی حسین دلروبا‘میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں سنی کوشل اور وکرانت میسی بھی ہیں، جس کا پہلا پارٹ 2021 میں ریلیز ہوا تھا۔

ویں فیل ایک 2023 کی ہندی زبان کی ڈرامہ فلم ہے جس کی تحریر اور ہدایت کاری ودھو ونود چوپڑا نے کی ہے۔ یہ فلم انوراگ پاٹھک کے ناول ’’بارہویں فیل‘‘ پر مبنی ہے۔ اس فلم میں وکرانت میسی، میدھا شنکر، سنجے بشنوئی اور ہریش کھنہ مرکزی کردار میں نظر آئے ہیں۔ یہ فلم 27 اکتوبر 2023 کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔

وکرانت میسی اور شیتل  ٹھاکرکی منگنی کی تقریب میں صرف قریبی لوگ ہی شریک ہوئے۔ تین سال بعد یعنی 18 فروری 2022 کو انہوں نے  شادی کرلی۔