Vijayendra Meets Amit Shah: امت شاہ سے ملاقات کے بعد اعتماد میں اضافہ ہوا: کرناٹک بی جے پی صدر بی وائی وجیندر
ریاست کی سیاسی صورت حال، قانون ساز کونسل انتخابات کے نتائج اور ہری یور ضمنی انتخاب پر ہوئی تفصیلی بات چیت، جے ڈی ایس کی ٹکٹ مانگنے پر بھی دیا ردعمل
UP Lok Sabha Election 2024: کانگریس کا یوپی میں بڑا داؤ! متھرا سیٹ سے باکسر وجیندر سنگھ ہیما مالنی کے خلاف الیکشن لڑیں گے
بی جے پی نے ایک بار پھر ڈریم گرل ہیما مالنی کو اس سیٹ پر اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ہیما مالنی اس سیٹ سے لگاتار دو بار الیکشن جیت چکی ہیں۔





