Bharat Express DD Free Dish

Vijay Sethupathi

وجے نے کہا کہ لوگ مجھے سادہ سمجھتے ہیں لیکن یہ سچ نہیں ہے، اگر میں سادہ ہوں تو جیمز بانڈ جیسا بھی نظر آ سکتا ہوں۔ اس بات چیت میں وجے نے اپنی کواسٹار کٹرینہ کیف کی بھی تعریف کی ہے۔

فلم 'میری کرسمس' ہندی کے ساتھ ساتھ تمل اور تیلگو میں بھی ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ سری رام راگھون کی یہ فلم کرائم تھرلر فلم ہے۔ جس کا کٹرینہ اور وجے کے مداحوں کو کافی عرصے سے انتظار تھا۔ ٹریلر سے واضح ہوگیا کہ ایک بار پھر آپ کو فلم میں دونوں اسٹارز کی شاندار اداکاری دیکھنے کو ملے گی۔

جوان کی کامیابی کے بعد اب شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم 'ڈنکی' کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ 'ڈنکی' اس سال کی ان کی تیسری فلم ہوگی۔

شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم سینما گھروں میں دھوم مچارتے ہوئے 37 دن ہوچکے ہیں ۔لیکن اس کا کریز آج بھی شائقین کے سروں پر چھایا ہواہے

قابل  ذکر بات یہ ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ شاہ رخ خان کی ‘جوان’ باکس آفس پر رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔

فلم 'جوان' 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم نے بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ 'جوان' میں کنگ خان کے کئی کردار دکھائے گئے ہیں۔

شاہ رخ خان نے 'جوان' کے ذریعے اپنی ہی بلاک بسٹر ہٹ فلم 'پٹھان' کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ دراصل جہاں 'جوان' نے اپنی ریلیز کے 10ویں دن 31.50 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے، وہیں ان کی پچھلی فلم 'پٹھان' نے 10ویں دن صرف 14 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

اس سال جنوری میں ریلیز ہونے والی 'پٹھان' کے بعد 'جوان' شاہ رخ خان کی لگاتار دوسری فلم ہے جس نے دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا ہے۔ 'پٹھان' نے دنیا بھر میں 1050 کروڑ روپے کی کمائی کی اور 'جوان' کی کمائی کی رفتار کو دیکھ کر پوری امید ہے کہ یہ 'پٹھان' کو پیچھے چھوڑ دے گی۔

نہ صرف الو ارجن، ایس ایس راجامولی، کرن جوہر، انوپم کھیر، کیارا اڈوانی سبھی نے شاہ رخ خان کے جوان کی تعریف کی ہے اور باکس آفس پر دھوم مچانے پر مبارکباد دی ہے۔