Vijay Kumar Chaudhary on Bihar Politics: بہارمیں سی ایم پرتعطل کے دوران وجے چودھری کا بڑا بیان، کہا-”وزیراعلیٰ وہیں ہوگا، جو…‘‘
بہارحکومت میں وزیر وجے کمار چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ وہی ہوگا، جسے این ڈی اے کا لیڈر منتخب کیا جائے گا۔ بی جے پی کا اس میں اہم رول ہوگا۔
Bihar Politics: نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کی قیاس آرائیاں، وزیر وجے کمار چودھری کا بیان، “فیصلہ ان کی مرضی سے ہوگا”
حکومت کے وزیر اشوک چودھری نے منگل کے روز کہا کہ پوری پارٹی چاہتی ہے کہ نشانت فعال سیاست میں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہولی کے موقع پر اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو سکتی ہے کہ نشانت سیاست میں آنے والے ہیں۔ ان کے مطابق یہ بہار کے لیے ایک مثبت قدم ہوگا۔





