Bharat Express DD Free Dish

Vigyan Bhawan

حکومت نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس شعبے کے آجرین کے لیے مراعاتی مدت چار سال تک بڑھا دی ہے، جبکہ دیگر شعبوں کے آجرین دو سال تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔یکم اگست 2025 سے نافذ ہونے والی اس اسکیم کے لیے مجموعی طور پر 99,446 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

جامعہ ہمدرد کے زیراہتمام دارالحکومت دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ 15 ویں کنوکیشن تقریب طلبا کی تعلیمی زندگی سے متعلق ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوئی، جہاں خوشی، فخر اور کامیابی کے جذبات نمایاں طورپر دیکھنے کو ملے۔ تقریب میں ملک کی مختلف معزز شخصیات، مختلف شعبہ ہائے جات سے وابستہ سرکردہ شخصیات، اساتذہ کرام اور طلبا وطالبات کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔

یہ پروگرام حکومتِ ہند کی طرف سے بھگوان مہا ویر اہنسا بھارتی ٹرسٹ کے تعاون سے منعقدہ ایک سال تک جاری رہنے والے قومی خراج عقیدت تقریب کا باضابطہ آغاز ہوگا

کلیانک مہوتسو، سرسنگھ چالک سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر موہن بھاگوت نے اظہار کیا کہ ہم روزانہ ایکاتمتا ستوتر کا جاپ کرتے ہیں۔