Bribery Allegations Against CEC: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر مبینہ دو کروڑ روپے رشوت طلب کرنے کے الزام کی ازسرنو ہوگی جانچ، کیرالہ حکومت نے دوبارہ تفتیش کا دیا حکم
یہ معاملہ کے ایس ٹی پی کے تحت ایم سی روڈ کی توسیع کے کام میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق ہے۔ یہ کام پی اے ٹی آئی-بی ای ایل گروپ کو سونپا گیا تھا اور اس وقت گیانیش کمار ریاست کے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری تھے۔ لی کی موت کے بعد 2006 میں بھی ویجیلنس جانچ شروع کی گئی تھی، تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق الزامات کی تصدیق نہ ہونے کے باعث بعد میں مزید کارروائی کیے بغیر جانچ بند کردی گئی تھی۔





