Bharat Express DD Free Dish

Vietnam

وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹ کیا کہ آج نئی دہلی میں تیسرا ہندوستان-ویتنام میری ٹائم سیکورٹی ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ مذاکرات میں متعلقہ وزارتوں اور بحری امور سے متعلق خدمات کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

مالی سال 2022-2023 میں ملک کی کل تجارتی برآمدات کا تخمینہ 447 بلین ڈالر لگایا گیا ہے جو کہ اب تک کی سب سے زیادہ ہے جو پچھلے مالی سال میں 422 بلین ڈالر تھی

دنیا میں ایسے بہت سے ہوٹل ہیں، جو اپنے عجیب و غریب ڈیزائن کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ایسا ہی ایک ہوٹل ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں کھلا ہے جس کی ہر چیز پر سونے کی تہہ چڑھی ہوئی ہے۔