Bharat Express

Vidya Balan

ودیا بالن کے کام کے بارے میں بات کریں تو اداکارہ نے طویل عرصے کے بعد 'دو اور دو پیار' سے اسکرین پر واپسی کی ہے۔ حال ہی میں یہ فلم سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔

ودیا بالن کو فلم 'پرینیتا' میں بڑا بریک ملا۔ اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر کچھ زیادہ کمال نہیں کر پائی، لیکن ناقدین کی جانب سے اس فلم کو بے حد سراہا گیا۔ اس فلم میں ودیا کی اداکاری بہترین تھی جس کے لیے انہیں بالی ووڈ کے شائننگ اسٹار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اسی انٹرویو کے دوران ودیا  بالن نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مرد اداکار ان کے ساتھ کام کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں ۔ اداکارہ  وویا بالن نے کہا کہ کامیاب فلمیں دینے کے باوجود جب ان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کی بات آئی تو مرد اسٹار نے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا۔

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے نام پر فرضی انسٹا گرام اکاونٹ بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس اکاونٹ کے ذریعہ لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ بالی ووڈ سے متعلق کئی لوگوں سے رابطہ کیا گیا۔

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے حاملہ ہونے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔ اب اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کرکے بڑا اعلان کیا ہے اور فینس کی کنفیوزن کو دور کردیا ہے۔