Urdu Conclave 2026

Venezuelan

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت آئندہ ایران کے بجائے وینزویلا سے تیل خریدے گا، جس سے نہ صرف کاراکاس کو اقتصادی فائدہ پہنچے گا بلکہ نئی دہلی ایرانی تیل سپلائی سے بھی دور ہو جائے گا۔

وینزویلا کے وزیر خارجہ ایوان گل پنٹو نے کہا کہ انہوں نے امریکی حملے کے جواب میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ٹیلگرام پر یو این کو بھیجے گئے خط کو شیئر کرتے ہوئے کہا، ’’ان لوگوں کی طاقت کے سامنے کوئی بھی بزدلانہ حملہ کامیاب نہیں ہوگا۔ وہ جیتیں گے۔”

امریکہ اور وینیزویلا کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انتباہی لہجے میں ایک پیغام جاری کیا ہے۔

دوسری جانب، صدر مادورو نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ پر وینیزویلا کے خلاف فوجی جارحیت کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی اصل نیت وینیزویلا میں حکومت کا تختہ الٹنا ہے

پولیس نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ واقعہ جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر وینزویلا کے لوگ تھے