Venezuela Earthquake: وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 595 کے پار، ملک بھر میں امدادی کارروائیاں جاری، سات روزہ قومی سوگ کا اعلان
وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگیز نے بتایا کہ 24 جون سے اب تک ملک میں 782 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، اگرچہ ان کی شدت اور تعداد میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ انہوں نے زلزلے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سات روزہ قومی سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔
Venezuela Earthquake: وینزویلا میں پھر زلزلے کے جھٹکے، 900 سے زائد ہلاکتوں کے بعد 4.9 شدت کے زلزلے نےعوام میں پھیل گیا خوف و ہراس
یہ نیا زلزلہ ایسے وقت آیا ہے جب صرف دو روز قبل بدھ کی شام 7.2 اور 7.5 شدت کے دو طاقتور زلزلوں نے ملک میں وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی تھی۔ ان زلزلوں سے رہائشی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اور کئی علاقے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔
Venezuela Earthquake: وینزویلا میں ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوئی، دو طاقتور زلزلوں کے بعد تباہی میں اضافہ، 20 کروڑ ڈالر کے خصوصی امدادی فنڈ کا اعلان
بدھ کے روز وینزویلا میں مسلسل دو زلزلے آئے جن کی شدت بالترتیب 7.2 اور 7.5 ریکارڈ کی گئی۔ ان زلزلوں سے شمالی وسطی ریاست لا گوئیرا میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، جبکہ دارالحکومت کاراکاس اور اس کے مضافاتی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ قومی اسمبلی کے صدر جارج روڈریگیز کے مطابق تقریباً 200 افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
Venzuela Earthquake-PM Modi Support Relief Assitance: ’مشکل وقت میں وینزویلا کے ساتھ کھڑا ہے بھارت ‘، وینزویلا کے زلزلے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے اورکیا کہا؟ جانیے یہاں
وینزویلا میں شدید زلزلے اور بڑے پیمانے پر تباہی کی خبروں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر امدادی اور ریسکیو سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت تیز ہو گئی ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں کی صورتحال پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔…





