Bharat Express DD Free Dish

Vedang Raina

نوجوان اداکار نے معروف فلم ساز امتیاز علی کی ہدایت کاری کے انداز کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہاکہ امتیاز علی اداکاروں سے بہترین اداکاری نکالنا بخوبی جانتے ہیں۔

اس ٹیزر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ’جگرا‘ آسٹریلوی اداکار رسل کرو کی فلم ’دی نیکسٹ تھری ڈیز‘ سے متاثر ہے۔ ان کی یہ فلم بھی فرانسیسی فلم ‘Pour Elle’ سے متاثر تھی۔ ’دی نیکسٹ تھری ڈیز‘ میں رسل کرو اپنی بیوی کو جیل سے رہا کرانے کے فیصلے لیتے ہیں، جب کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’جگرا‘ ایک بھائی اور بہن کی کہانی پر مرکوز ہے۔